امام کاظم سے متعلق تصاویر

امام موسی کاظم (ع)
02/27/2022 - 06:02

امام موسی کاظم علیہ السلام کا اسم گرامی "موسی" لقب "کاظم" آپ کی مادر گرامی کا نام "حمیدہ" اور والد کا نام "جعفر بن محمد" ہے ۔

آپ کی ولادت 128 ہجری کو سر زمین "ابوا" (مدینہ کے اطراف میں ایک دیہات) میں ہوئی اور 183 ہجری (یا 186 ہجری) کو اپکی شہادت ہوئی ۔

Subscribe to امام کاظم سے متعلق تصاویر
ur.btid.org
Online: 97