۲۵ رجب

امام موسی کاظم (ع)
02/27/2022 - 07:21

انسان کو فطری طور سے غذا اور کھانے کی ضرورت ہے اسی بنیاد پر مرسل اعظم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ، ائمہ طاھرین علیھم السلام اور دین اسلام کی بزرگ اور عظیم ہستیوں اور شخصیتوں کی غذا اور خورد و نوش کی اشیاء نیز اس کے طور طریقہ پر خاص توجہ رہی ہے کہ انسان کیا کھائے اور کس طرح کھائے ۔

امام موسی کاظم (ع)
02/27/2022 - 06:02

امام موسی کاظم علیہ السلام کا اسم گرامی "موسی" لقب "کاظم" آپ کی مادر گرامی کا نام "حمیدہ" اور والد کا نام "جعفر بن محمد" ہے ۔

آپ کی ولادت 128 ہجری کو سر زمین "ابوا" (مدینہ کے اطراف میں ایک دیہات) میں ہوئی اور 183 ہجری (یا 186 ہجری) کو اپکی شہادت ہوئی ۔

Subscribe to ۲۵ رجب
ur.btid.org
Online: 26