اچھے انداز گفتگو کی اہمیت

Tue, 02/01/2022 - 08:44
انداز گفتگو

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

فِی قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْناً قَالَ قُولُوا لِلنَّاسِ أَحْسَنَ مَا تُحِبُّونَ أَنْ یُقَالَ لَکُمْ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ یُبْغِضُ اللَّعَّانَ السَّبَّابَ الطَّعَّانَ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ وَ یُحِبُّ الْحَیَّ الْحَلِیمَ الْعَفِیفَ الْمُتَعَفِّف‏؛ اس سلسلہ میں کہ قران کریم میں خداوند متعال کا ارشاد ہے « وَ قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْناً ؛ لوگوں کے ساتھ اچھا طرز گفتگو اپناو اور ان  سے نرمی کے ساتھ باتیں کرو » فرمایا : جس اچھے طرز کو تم پسند کرتے ہو کہ لوگ تم سے اسی طرز سے گفتگو کریں تو تم بھی اسی طرز سے لوگوں سے گفتگو کرو کیوں کہ خداوند متعال لعنت کرنے والے، گالیاں دینے والے ، مومنین کو زخم زبان دینے والے ، برا انداز گفتگو اپنانے والے ، بد کلامی کرنے والے اور ضدی مزاج افراد کو پسند نہیں کرتا جبکہ با حیا ، صابر، عفیف و متقی کو دوست رکھتا ہے ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: امالى (صدوق) ص ۲۵۴ ، ح۴

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 56