Sat, 01/22/2022 - 07:31
حضرت امام حسين عليہ السلام نے فرمایا:
من طَلَبَ رِضا اللّهِ بِسَخَطِ الناسِ كَفاهُ اللّهُ اُمُورَ الناسِ، و مَن طَلَبَ رِضا الناسِ بِسَخَطِ اللّهِ، وَكَلَهُ اللّهُ إلى النّاسِ ۔
جو خدا کی رضا اور خوشنودی کو لوگوں کی رضا اور خوشنودی پر مقدم کرے گا ، خداوند متعال اسے لوگوں سے بے نیاز کردے گا اور جو لوگوں کی رضا اور خوشنودی کو خدا کی رضا اور خوشنودی پر مقدم کرے گا ، خداوند متعال اسے لوگوں کے حوالے اور ان کے سپرد کردے گا ۔ (۱)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: میزان الحکمہ ، جلد 4 ، صفحہ 488
Add new comment