Thu, 01/20/2022 - 04:56
امام جعفر صادق علیہ السلام نے برادر مومن کی غیبت سنکر خاموش رہنے والے کے سلسلہ میں فرمایا "مَنِ اغْتیبَ عِندَهُ اَخوهُ المُؤمنُ فَلَم یَنصُرْهُ وَ لَم یَدفَعْ عَنْهُ وَ هُوَ یَقدِرُ، خَذَلَهُ اللهُ وَ حَقَّرَهُ فی الدُّنیا و الآخرة ؛ اگر کسی کے پاس کسی مومن بھائی کی غیبت کی جائے اور وہ اس کی مدد نہ کرے ، اس کے سلسلہ میں ہونے والی غیبت کو روک سکتا ہو مگر اپنا شانہ خالی کردے تو خداوند متعال دنیا و اخرت دونوں جگہ اسے ذیل و رسوا کرے گا اور اسے حیران و پریشان چھوڑ دے گا ۔ (۱)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: بحار، ج ٧٥، ص ٢٦٢
Add new comment