حدیث روز | پوری لگن اور تندہی سے کام کرو

Thu, 12/16/2021 - 07:36
حدیث روز

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

انّى وَاللّه‏ِ ما امُرُكُمْ اِلاّ بِما نَأمُرُ بِهِ أَنْفُسَنا فَعَلَيْكُمْ بِالْجِّدِ وَ الاْجْتِهادِ

خدا کی قسم میں اپ لوگوں کو ہرگز کسی چیز کا حکم نہیں دیتا مگر یہ کہ خود پہلے اس پر عمل کرچکا ہوں لہذا پوری لگن اور تندہی سے کام کریں ۔

 وسائل الشيعه، ج ۱۲، ص ۱۲، ح ۸

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 72