عمل میں سنجیدگی

حدیث روز
12/16/2021 - 07:36

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

انّى وَاللّه‏ِ ما امُرُكُمْ اِلاّ بِما نَأمُرُ بِهِ أَنْفُسَنا فَعَلَيْكُمْ بِالْجِّدِ وَ الاْجْتِهادِ

خدا کی قسم میں اپ لوگوں کو ہرگز کسی چیز کا حکم نہیں دیتا مگر یہ کہ خود پہلے اس پر عمل کرچکا ہوں لہذا پوری لگن اور تندہی سے کام کریں ۔

Subscribe to عمل میں سنجیدگی
ur.btid.org
Online: 43