Thu, 12/09/2021 - 09:02
امام حسين علیہ السلام نے فرمایا:
لا تَقولَنَّ فى اَخيكَ المُؤْمِنِ اِذا تَوارى عَنْكَ اِلاّ ما تُحِبُّ اَنْ يَقولَ فيكَاِذا تَوارَيْتَ عَنْهُ ۔
جب تمھارا دینی بھائی تم سے جدا ہو تو اس کے پیچھے کوئی بات نہ کہو مگر یہ کہ تمہیں پسند ہو کہ وہ بھی تمھارے پچھے تمھارے سلسلہ میں کچھ کہے ۔
بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۱۲۷
Add new comment