انسان کی قیمت

Thu, 07/16/2020 - 16:10

خلاصہ:انسان کی قدر و قیمت اس کی کوشش کے مساوی ہے۔

انسان کی قیمت

     زندگی ہمیشہ ہمیں ہر موڑ پر کوئی نا کوئی سبق سکھاتی ہے جو انسان اس سبق کو اچھی طرح سے سمجھ لیتا ہے وہی انسان اپنی زندگی میں بھی خوش رہتا ہے اور مرتا بھی مطمئین ہوکر بغیر کسی پچھتاوے کے ہے۔
     اس لئےوہی انسان کامیاب ہے جو اپنی زندگی کے ہر لمحے میں کوشش کرتا رہتا ہے، کیونکہ انسان کی قدر و قیمت اسکی محنت کے برابر ہوا کرتی ہے: «وَأَنْ لَیْسَ لِلْإِنْسانِ إِلاَّ ما سَعى‏[سورۂ نجم، آیت:۳۹] اور انسان کے لئے صرف اتنا ہی ہے جتنی اس نے کوشش کی ہے»، اس آیت کی  روشنی میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ انسان کی قدر و قیمت اسکی کوشش کے برابر ہے یعنی انسان جتنی کوشش کرتا چلا جائیگا اس کی قدر و قیمت میں اتنا ہی اضافہ ہوتا چلاجائیگا۔
     اسی لئے ہر انسان کو چاہئے کہ زندگی کے مشکل سے مشکل وقت میں بھی کوشش کرتا رہے اور اللہ کی رحمت سے مأیوس نہ ہو۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 66