خلاصہ:انسان کی قدر و قیمت اس کی کوشش کے مساوی ہے۔
خلاصہ: زمینوں اور عالم طبیعت کو اس لئے خلق کیا ہے تاکہ انسان کی خلقت کے اسباب فراہم ہو جائیں اور پھر انسان کو خلق کیا تا کہ اس کی آزمائش کرے۔