Tue, 03/10/2020 - 14:45
امیرالمؤمنین علیه السلام:
«لِيَكُنْ أَبْغَضُ اَلنَّاسِ إِلَيْكَ وَ أَبْعَدُهُمْ مِنْكَ أَطْلَبَهُمْ لِمَعَائِبِ اَلنَّاسِ»
تمہارے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض ترین اور دور رہنے والا وہ شخص ہونا چاہیے جو لوگوں کے عیبوں کو تلاش کرتا ہو
[عیون الحکم و المواعظ، ج1، ص 405]
Add new comment