Sun, 04/16/2017 - 11:02
معصومین علیہم السلام کے کلام میں اولاد کی تربیت کرنے کے مختلف معیار بیان گئے ہیں؛ جیسے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:
معصومین علیہم السلام کے کلام میں اولاد کی تربیت کرنے کے مختلف معیار بیان گئے ہیں؛ جیسے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:
أدِّبُوا أولادَكُم عَلي ثَلاثَ خِصالٍ: حُبِّ نَبِيِّكُم، حُبِّ أهلِ بَيتِهِ و قِراءَةِ القُرآنِ
اپنے بچوں کو تین خصلتوں پر تربیت دیں: پیغمبر سے محبت کرنا، اہل بیت سے محبت کرنا، اور قرآن کی تلاوت کرنا
Add new comment