مال
04/19/2020 - 07:23
خلاصہ: دنیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر چیز کے ذریعہ انسان کا امتحان لیا جاتا ہے۔
02/11/2020 - 20:30
«لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَ لاَ أَوْلاَدُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئاً أُولٰئِکَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ»
(سورۃ المجادلة، آیت 17)
02/10/2020 - 19:33
امیر المؤمنین علیہ السلام: دو بھوکے کبھی سیراب نہ ملیں گے:علم کے جویا اور مال کے متلاشی۔[نہج البلاغہ ۴۵۷]
04/25/2019 - 10:01
امیرالمؤمنین عليه السلام:طُوبى لِمَن أنفَقَ الفَضلَ مِن مالِهِ و أمسَكَ الفَضلَ مِن كلامِهِ؛اس شخص کے لیے بشارت ہے کہ جو اپنے مال کے اضافی حصے کو راہ خدا میں خرچ کردے؛اور بیہودہ گوئی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھے۔(ميزان الحكمه جلد12 صفحه371)