Tue, 02/04/2020 - 19:25
«لَقَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَ اللَّهَ فَقِيرٌ وَ نَحْنُ أَغْنِيَاءُ سَنَکْتُبُ مَا قَالُوا وَ قَتْلَهُمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍ وَ نَقُولُ ذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ.»
(سوره آل عمران، آیه 181)
اللہ نے ان کی بات کوبھی سن لیا ہے جن کا کہنا ہے کہ خدا فقیر ہے اور ہم مالدار ہیں- ہم ان کی اس مہمل بات کو اور ان کے انبیاء کے ناحق قتل کرنے کو لکھ رہے ہیں اور انجام کار ان سے کہیں گے کہ اب جہّنم کا مزا چکھو۔
Add new comment