Sun, 02/09/2020 - 17:04
«إِنَّ لِلَّهِ مَلَكاً يُنَادِي فِي كُلِّ يَوْمٍ: لِدُوا لِلْمَوْتِ، وَ اجْمَعُوا لِلْفَنَاءِ، وَ ابْنُوا لِلْخَرَابِ»
(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 132)
اللہ کا ایک فرشتہ ہے جو ہر روز ندا دیتا ہے:
[ایَّہا الناس]! پیدا کرو تو مرنے کے لئے، جمع کرو تو فنا ہونے کے لئے، اور تعمیر کرو تو خراب ہونے کے لئے ( یعنی آخری انجام کو نگاہ میں رکھو)
Add new comment