امام علی سے متعلق تصویریں

06/06/2020 - 13:17

 حاکم نیشابوری نے روایت کی ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا:

«لمبارزة علي بن ابى طالب لعمرو بن عبدود يوم الخندق افضل من اعمال امتى إلى يوم القيامة.»  

عمرو کے ساتھ، علی(علیہ السلام) کی جنگ میری امت کے قیامت تک  کے اعمال سے افضل تھی۔

02/25/2020 - 20:20

امیرالمومنین علیہ السلام:

«أَلَا وَ إِنَّ مِنَ الْبَلَاءِ الْفَاقَةَ، وَ أَشَدُّ مِنَ الْفَاقَةِ مَرَضُ الْبَدَنِ، وَ أَشَدُّ مِنْ مَرَضِ الْبَدَنِ مَرَضُ الْقَلْبِ...»

02/09/2020 - 17:04

«إِنَّ لِلَّهِ مَلَكاً يُنَادِي فِي كُلِّ يَوْمٍ:  لِدُوا لِلْمَوْتِ، وَ اجْمَعُوا لِلْفَنَاءِ، وَ ابْنُوا لِلْخَرَابِ»

(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 132)

اے علی!اگر تم میرے بعد نہ ہوتے+عکس نوشتہ
02/05/2020 - 08:46

رسولخدا(صلی اللہ علیہ وآلہ) اے علی! اگر تم میرے بعد نہ ہوتے تو مؤمنین پہچانے نہ جاتے۔[امالی شیخ مفید،ص۲۱۳]

08/28/2019 - 19:10

رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):

« لاتضادوا بعلي أحدا فتكفروا.»

کسی کو بھی علی علیه السلام کے برابر مت سمجھنا کیونکہ کافر ہوجاوگے۔

(امالی طوسی، ج۱، ص ۱۵۳)

08/28/2019 - 19:00

رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):

« أيها الناس، من آذى عليا بعث يوم القيامة يهوديا أو نصرانيا.»

اے لوگو ! جو علی کو اذیت پہنچائے قیامت کے دن یہودی یا عیسائی اٹھے گا۔

امیرالمومنین (علیہ السلام) کی عمامہ پوشی
08/26/2018 - 18:02

عرب لوگ جب چاہتے تھے کہ اپنی قوم کے لئے کسی شخص کی قیادت اور ریاست کا اعلان کریں تو ان کی ایک رسم، اس کے سر پر عمامہ باندھنا تھی۔

04/16/2017 - 11:02

ولادت باسعادت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیھم السلام کے موقع پر تمام مؤمنین اور بالخصوص امام زمان (عج) کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

صفحات

Subscribe to امام علی سے متعلق تصویریں
ur.btid.org
Online: 36