حضرت علی(علیہ السلام) کے فضائل کا ذکر گناہوں کی بخشش کا سبب

Thu, 03/14/2019 - 09:48

خلاصہ: حضرت علی(علیہ السلام) سے محبت کرنے والے کے ایمان میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

حضرت علی(علیہ السلام) کے فضائل کا ذکر اور گناہوں کی بخشش کا سبب

 جب مؤمن حضرت علی(علیہ السلام) کے فضائل سنتا ہے تو اس کے ایمان اضافہ ہوتا ہے، یہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں بلکہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا فرمان ہیں: «جو کوئی میرے بھائی علی کی فضیلت کو یاد کریگا خداوند متعال اس کے تمام گناہوں کو بخش دیگا»[بحار الانوار، ج: ۳۸، ص:۱۹۶]

 رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی اس حدیث کے ذریعہ یہ بات روشن ہے کہ امام علی(علیہ السلام) کے چاہنے والے کے تمام گناہ بخش دیئے جائیںگے لیکن شرط  یہ ہے کہ ایمان صرف زبان کی حدّ تک محدود نہ ہو بلکہ  کردار سے بھی ظاہر ہو تاکہ لوگ اس کے کردار کو دیکھ کر حقیقی اسلام کی طرف راغب ہوں اور حقیقی اسلام کو قبول کریں۔

*محمد باقر مجلسی، بحار الانوار،  ج۳۸، ص۱۹۶، دار إحياء التراث العربي‏، بیروت، ۱۴۰۳۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
16 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 22