عزت نفس

Tue, 01/15/2019 - 09:39

خلاصہ: جو شخص اپنی عزت نہیں کرتا اسکی کوئی بھی قدر و قیمت نہیں رہ جاتی۔

عزت نفس

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     جو شخص اپنی عزت کو اہمیت دیتا ہے یعنی جو دوسروں کے سامنے اپنی عزت کونہیں گراتا وہ ہر کسی کے نزدیک عزیز اور سربلند ہوتا ہے ایسے کام جس کی وجہ سے اس کی عزت کم ہوتی ہے ان سے پرہیز کرتا ہے اپنی عزت کی خاطر سستی، کاہلی اور بیکاری سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتا اور حلال روزی کی خاطر محنت اور مشقت کرتا ہے، ایسےشخص کے بارے میں امام علی(علیہ السلام) ارشاد فرمارہے ہیں: «اپنے نفس کو ہر قسم کی پستی سے بلند رکھو، خواہ یہ پست و حقیر ہونا تمہیں پسندیدہ اشیاء تک ہی کیوں نہ پہنچا دے، کیونکہ تم جو عزتِ نفس گنوائو گے اسکا کوئی بدل نہیں مل سکتا اور خبردار کسی کے غلام نہ بن جانا اللہ نے تمہیں آزاد قرار دیا ہے».[بحار الانوار ج۷۴، ص۲۲۷]
* محمد باقر مجلسی، بحار الانوار، انتشارات مؤسسة الوفاء، بيروت،لبنان‏، ۱۴۰۴۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 79