نفس

شیطان کی اتباع سے پرہیز
04/14/2020 - 19:07

نفس کی شرارت سے ہمیشہ امان طلب کرتے رہنا چاہیئے جسمیں کچھ لڑائی جھگڑے کی صورت میں تو کبھی کبھی الگ الگ اخلاقی بیماریوں کی شکل میں سامنے آتے رہتے ہیں۔

تمہارا اٹھنا بیٹھنا+عکس نوشتہ
02/19/2020 - 16:34

امیر المؤمنین علیہ السلام:جالِسِ العُلَماءَ يَزدَد عِلمُكَ، ويَحسُن أدَبُكَ، وتَزكُ نَفسُكَ؛تمہارااٹھنا بیٹھنا دانشوروں کے ساتھ ہو؛ تاکه تمہارے علم میں اضافہ،اخلاق عمده،اور تمہارا نفس پاکیزه ہوجائے۔[غررالحكم حديث 4786]

موت کا مزہ+عکس نوشتہ
02/10/2020 - 20:15

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ﴿سورة العنكبوت۵۷﴾ ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤگے۔

12/10/2019 - 02:04

«اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ نَفْسٍ لاَ تَشْبَعُ»

بار الہا! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس نفس سے جو کبھی سیر نہیں ہوتا۔

(مفاتیح الجنان، نماز عصر کی تعقیبات کی دعا)

احترامِ نفس
12/08/2019 - 17:00

دنیا میں جتنی بھی شریعتیں اور مہذب قانون موجود ہیں ان میں احترام نفس کا قانون ضرور موجود ہے، کیونکہ جسے اپنا نفس پیارا ہوگا وہ ذلیل چیزوں کی جانب توجہ نہیں کرے گا اور اس طرح دنیا کی رنگینوں میں خود کو گم کرنے سے محفوظ کرلے گا۔

نفس کے تین مراتب
11/19/2019 - 19:34

خلاصہ: نفس کے تین مراتب ہیں، ان کی مختصراً وضاحت کی جارہی ہے۔

نفس کے درجات
11/19/2019 - 19:33

خلاصہ: نفس کا عقل کے سامنے جو کردار ہے اس لحاظ سے، نفس کے درجات بیان کیے جارہے ہیں۔

عقل، نفس کی دیگر قوتوں پر حکمران
11/19/2019 - 19:33

خلاصہ: اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے کہ عقل، دوسری قوتوں پر کیسے حکمرانی کرتی ہے اور ان پر قابو پاتی ہے۔

انسان کے وجود میں اعلیٰ طاقت کی ضرورت
11/19/2019 - 19:32

خلاصہ: عقل نفس کی قوتوں پر کیسے قابو پاتی ہے، اس بارے میں گفتگو کی جارہی ہے۔

روح ونفس کی پاکیزگی
11/15/2019 - 19:59

انسان اگر منزل کمال تک پہنچنا چاہتا ہے تو جہاں اسے محنت و کوشش کرنے کی ضرورت ہے وہیں اسے اپنے روح و نفس کو ہر طرح کی آلودگی سے محفوظ رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔

صفحات

Subscribe to نفس
ur.btid.org
Online: 50