دین اور خوشی کا رابطہ

Sun, 08/19/2018 - 11:19

خلاصہ: اسلام نے نہ صرف انسان کو خوشی منانے سے منع نہیں کیا بلکہ اس کو خوشی کے ساتھ زندگی گزارنے اور اسی ظاہری خوشی کو حقیقی خوشی میں تبدیل کرنے کے لئے آیا ہے۔

دین اور خوشی کا رابطہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     خوشی ایک باطنی حالت کا نام ہے جس کے ذریعہ انسان باطنی طور پر سکون کا احساس کرتا ہے اور یہ سکون انسان کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ وہ اس دنیا میں آرام سے زندگی گزار سکے اور اس دنیا کو آخرت کے لئے ایک گزرگاہ بنائے، دین انسان کو اسی سعادت حقیقی کی طرف متوجہ کرنے کے لئے آیا ہے۔ 
     اگر تھوڑا دقت کے ساتھ سوچا جائے تو ہم اس نتیجہ پر پہونچتے ہیں کہ دین اور خوشی میں ذرہ برابر بھی اختلاف نہیں پایا جاتا، دین کا مقصد انسان کو حقیقی خوشی تک پہنچانا ہے جو انسان کو آخرت میں ملنے والی ہے اور یہ خوشی خدا سے قربت کے نتیجہ میں حاصل ہوتی ہے جیسا کہ خداوند متعال قرآن مجید میں ارشاد فرمارہا ہے: «وَ مَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْری فَإِنَّ لَهُ مَعيشَةً ضَنْكاً وَ نَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيامَةِ أَعْمى‏[سورۂ طه،آیت:۱۲۴] اور جو میرے ذکر سے اعراض کرے گا اس کے لئے زندگی کی تنگی بھی ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا بھی محشور کریں گے»۔
     اسلام آیا ہے تاکہ انسان کو صحیح اور سالم زندگی گزارنے کا طریقہ بتائے

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
16 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 79