خوشی
04/25/2020 - 06:51
خلاصہ: جب انسان روزے کے ذریعہ تقوی اختیار کرتا ہے تو خدا اسے اپنی ملاقت کے ذریعہ خوش کرتا ہے۔
05/27/2019 - 11:45
خلاصہ: بے ایمان شخص ظاہری طور پر ہوسکتا ہے کہ خوش ہو، لیکن اس کے دل میں چین نہیں ہوتا، کیونکہ اس کا اللہ تعالیٰ اور قیامت پر ایمان نہیں ہے۔
08/19/2018 - 11:19
خلاصہ: اسلام نے نہ صرف انسان کو خوشی منانے سے منع نہیں کیا بلکہ اس کو خوشی کے ساتھ زندگی گزارنے اور اسی ظاہری خوشی کو حقیقی خوشی میں تبدیل کرنے کے لئے آیا ہے۔
01/11/2018 - 10:24
خلاصہ: احکام الہی اس لئے ہیں تاکہ انسان زندگی کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر خوشی کے ساتھ گزارے۔
07/02/2017 - 07:44
خلاصہ: جو خوشی حرام مال کے ذریعہ منائی جائے وہ خوشی ممنوع ہے۔