بہترین اور صالح ترین شخص

Create: 08/18/2018 - 13:39

و اصلح الناس اصلحھم للناس

سب سے صالح شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ لوگوں کی خیر و صلاح کے لئے کام کرے

ہم سب چاہتے ہیں کہ عباد اللہ الصالحین میں سے ہوں

اب اگر ہم اللہ کے صالح اور نیک بندوں میں سے ہونا چاہتے ہیں

 تو جہاں تک ہوسکے لوگوں کی خیر و صلاح کے لئے کام کریں، اقدام کریں۔

و خَيرُ النّاسِ مَنِ انْتَفعَ بهِ النّاسُ

یہاں پر خیر، افضلیت کے معنا میں ہے،

یعنی سب سے افضل شخص وہ ہے جو لوگ اس کے وجود سے مستفید ہوسکیں،

 لوگ اپنی دنیاوی اور اخروی مشکلات میں اس کی طرف رجوع کریں اور اس سے مستفید ہوسکیں

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 62