اسلامی جمہوریہ سے متعلق کلپس

12/16/2021 - 05:47

(سن بلوغ کو پہنچنے پر) دینی فریضے کے عائد ہونے کا جشن در حقیقت پروردگار کے لطف و توجہ کی وادی میں ایک بچے کے قدم رکھنے کا جشن ہے۔ ذاتی زندگی میں ایک انسان اور اجتماعی زندگی میں ایک معاشرے کی پیشرفت و ترقی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ سے اپنا رابطہ قائم رکھے۔ میرے عزیزو!

08/25/2018 - 11:15

آج اسلامی معاشرہ، تمام دیگر معاشروں کی طرح ایک بڑی مشکل سے دوچار ہے۔

 آپ دیکھیں عالَم اسلام میں کیا ہو رہا ہے۔

عالم اسلام میں کچھ بے مقدار، نالائق اور پست افراد، بعض اسلامی معاشروں کے مقدرات کو اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں

08/18/2018 - 13:39

و اصلح الناس اصلحھم للناس

سب سے صالح شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ لوگوں کی خیر و صلاح کے لئے کام کرے

ہم سب چاہتے ہیں کہ عباد اللہ الصالحین میں سے ہوں

اب اگر ہم اللہ کے صالح اور نیک بندوں میں سے ہونا چاہتے ہیں

Subscribe to اسلامی جمہوریہ سے متعلق کلپس
ur.btid.org
Online: 10