Sun, 04/16/2017 - 11:02
امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) نے فرمایا:
امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) نے فرمایا:
"جُمِعَ الْخَيْرُ كُلُّهُ فِي ثَلَاثِ خِصَالٍ النَّظَرِ وَ السُّكُوتِ وَ الْكَلَامِ فَكُلُّ نَظَرٍ لَيْسَ فِيهِ اعْتِبَارٌ فَهُوَ سَهْوٌ وَ كُلُّ كَلَامٍ لَيْسَ فِيهِ ذِكْرٌ فَهُوَ لَغْوٌ وَ كُلُّ سُكُوتٍ لَيْسَ فِيهِ فِكْرَةٌ فَهُوَ غَفْلَةٌ "
تمام نیکیوں کو تین خصلتوں میں اکٹھا کیا گیا ہے: مشاہدہ، خاموشی اور بول چال ہر وہ نظر جس میں “عبرت” نہ ہو وہ بھول چوک ہے؛ ہر وہ بول چال جس میں “ذکر” نہ ہو وہ لغوگوئی ہے؛ اور ہر وہ خاموشی جس میں “غور و خوض” نہ ہو وہ غفلت ہے؛ (وسائل الشیعه، ج: 12، ص: 197، باب: 120)
Add new comment