Mon, 02/12/2018 - 11:31
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:
“فجعل الله طاعتنا نظاما للملة و إمامتنا أمانا من الفرقة ...”
(بحار الانوار، ج 43، ص 158)
خدا نے ہم اہل بیت کی اطاعت و پیروی امت اسلامی کو سماجی نظم کا سبب قرار دیا ہے
اور ہماری امامت و رہبری کو اتحاد و یکجہتی کا سبب اور تفرقے سے امان قرار دیا ہے.
Add new comment