خطبہ فدکیہ
فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے خطبہ فدک میں فرمایا:
وَ الزَّکاةَ تَزْکِیَةً لِلنَّفْسِ وَ نِماءً فِی الرِّزْقِ،
زكوة كو وسعت رزق اور تہذیب نفس كیلئے واجب قرار دیا
اصفہان میں عبد الرحمن نامی ایک شیعہ تھا ، لوگوں نے اس سے دریافت کیا کہ تم کس طرح امام علی نقی علیہ السلام کی امامت کے معتقد ہوگئے تو اس نے کہا: میں نے ایسا معجزہ دیکھا کہ ایمان لے ایا .
وَ الْوَفاءَ بِالنَّذْرِ تَعْریضاً لِلْمَغْفِرَةِ
اللہ نے نذر كے پورا كرنے كو گناہوں کی بخشش كا سبب بنایا
وَ الْقِصاصَ حِقْناً لِلدِّماءِ،
اللہ نے قتل نفس كو روكنے كیلئے قصاص كو واجب قرار دیا
وَ صِلَةَ الْاَرْحامِ مَنْساءً فِی الْعُمْرِ وَ مَنْماةً لِلْعَدَدِ،
اللہ نے اجل كے موخر ہونے اور نفوس كى زیادتى كیلئے صلہ رحمى كا دستور دیا
وَ بِرَّ الْوالِدَیْنِ وِقایَةً مِنَ السَّخَطِ،
اللہ نے ماں باپ كے ساتھ نیكى كو ان كے غضب سے مانع قرار دیا
وَ الْاَمْرَ بِالْمَعْرُوفِ مَصْلِحَةً لِلْعامَّةِ،
اللہ نے امر بالمعروف كو عمومى مصلحت كے ماتحت لازمی قرار دیا
وَ الْجِهادَ عِزّاً لِلْاِسْلامِ،
اللہ نے جہاد کو اسلام کیلئے عزت قرار دیا
وَ اِما مَتَنا اَماناً لِلْفُرْقَةِ،
اللہ نے امامت كے ذریعے اختلاف و افتراق كا سد باب كیا