امیرالمومنین کا تعارف؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں

Mon, 02/05/2018 - 12:18
امیرالمومنین کا تعارف؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدکیہ میں امیرالمومنین علیہ السلام کا تعارف کرتے ہوئے فرمایا:
"وَهُوَ الإمامُ الرَبّانى، وَالْهَيْكَلُ النُّورانى، قُطْبُ الأقْطابِ، وَسُلالَةُ الاْطْيابِ، النّاطِقُ بِالصَّوابِ، نُقْطَةُ دائِرَةِ الإمامَةِ."
" علی ابن ابی طالب علیہ السلام الہی پیشوا، نور اور روشنی کا پیکر، تمام موجودات اور عارفین کا مرکز توجہ اور طاہرین و طیبین کے خاندان کے پاک و طیب فرزند ہیں؛ حق بولنے والے متکلم ہیں (بولتے ہیں تو حق بولتے ہیں)، اور ہدایت دینے والے راہنما ہیں؛ وہ امامت و قیادت کا مرکز و محور ہیں۔"
(ریاحین الشّریعة، ج 1، ص 93)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 26