فوٹو
فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے خطبہ فدک میں فرمایا:
وَ الزَّکاةَ تَزْکِیَةً لِلنَّفْسِ وَ نِماءً فِی الرِّزْقِ،
زكوة كو وسعت رزق اور تہذیب نفس كیلئے واجب قرار دیا
وَ الْوَفاءَ بِالنَّذْرِ تَعْریضاً لِلْمَغْفِرَةِ
اللہ نے نذر كے پورا كرنے كو گناہوں کی بخشش كا سبب بنایا
وَ الْقِصاصَ حِقْناً لِلدِّماءِ،
اللہ نے قتل نفس كو روكنے كیلئے قصاص كو واجب قرار دیا
وَ صِلَةَ الْاَرْحامِ مَنْساءً فِی الْعُمْرِ وَ مَنْماةً لِلْعَدَدِ،
اللہ نے اجل كے موخر ہونے اور نفوس كى زیادتى كیلئے صلہ رحمى كا دستور دیا
وَ بِرَّ الْوالِدَیْنِ وِقایَةً مِنَ السَّخَطِ،
اللہ نے ماں باپ كے ساتھ نیكى كو ان كے غضب سے مانع قرار دیا
وَ الصَّبْرَ مَعُونَةً عَلَی اسْتیجابِ الْاَجْرِ.
[اللہ نے] صبر کو اجر حاصل کرنے کیلئے مددگار قرار دیا
وَ الْجِهادَ عِزّاً لِلْاِسْلامِ،
اللہ نے جہاد کو اسلام کیلئے عزت قرار دیا
میری نگاہ میں سرکار وفا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مصائب کا اہم ترین حصہ آپ کی مادر گرامی کا بین اور ان کے اشعار ہیں :
لا تَدْعُوِنِّي وَيْكِ أُمَّ الْبَنِينَ تُذَكِّرِينِي بِلِيُوثِ الْعَرِينِ