Thu, 01/04/2018 - 13:59
نماز کے حالت میں اگر کسی نے سلام کیا اور نماز پڑھنے والا نماز پڑھتے ہوئے اس کا جواب نہیں دیتا تو اگرچہ جواب نہ دینے پر اس نے گناہ کیا ہے لیکن اس کی نماز صحیح ہے
اس کی نماز صحیح ہے؛ لیکن جواب نہ دینے پر اس نے گناہ کیا ہے
[نماز میں سلام کا جواب دینے کا طریقہ یہ ہے کہ یا صرف “سلام” کہے:یا پھر “سلام علیک” کہے]
Add new comment