نماز میں سلام کا جواب دینا

نماز میں سلام کا جواب دینا
01/04/2018 - 13:59

نماز کے حالت میں اگر کسی نے سلام کیا اور نماز پڑھنے والا  نماز پڑھتے ہوئے اس کا جواب نہیں دیتا تو اگرچہ جواب نہ دینے پر اس نے گناہ کیا ہے  لیکن اس کی نماز صحیح ہے
اس کی نماز صحیح ہے؛  لیکن جواب نہ دینے پر اس نے گناہ کیا ہے

Subscribe to نماز میں سلام کا جواب دینا
ur.btid.org
Online: 48