Thu, 01/04/2018 - 13:05
واجب ذکر پڑھتے وقت بدن کا ساکن ہونا واجب ہے
نماز کے اذکار پڑھتے وقت، بدن کا ثابت ہونا واجب غیر رکنی ہے؛
لہذا اگر رکوع یا سجدہ کا واجب ذکر پڑھتے وقت جان بوجھ کر بدن حرکت میں ہو تو نماز باطل ہوجائے گی۔
اور اگر سہوی طور پر حرکت میں واجب ذکر پڑھ دیا تو واجب ختم ہونے سے پہلے بدن کو آرام کرکے دوبارہ ذکر واجب پڑھے۔
Add new comment