واجب ذکر پڑھتے وقت بدن کا ساکن ہونا واجب ہے نماز کے اذکار پڑھتے وقت، بدن کا ثابت ہونا واجب غیر رکنی ہے؛ لہذا اگر رکوع یا سجدہ کا واجب ذکر پڑھتے وقت جان بوجھ کر بدن حرکت میں ہو تو نماز باطل ہوجائے گی۔