نماز میں بعض ایسے کلام جو بے جا کلام شمار نہیں ہوتے

Tue, 01/02/2018 - 18:19
نماز میں بعض ایسے کلام جو بے جا کلام شمار نہیں ہوتے

نماز میں بعض ایسے کلام جو بے جا کلام شمار نہیں ہوتے:
اگر نماز میں نمازپڑھنے والا بے اختیار بات کرے  تو اس پر سجدہ سہو واجب ہے؛ مگر ان موارد میں
1۔ سلام کا جواب دینا جو واجب ہے؛
2۔ پیغمبر کے نام کو پڑھتے یا سنتے وقت صلوات پڑھنا؛
3۔ ذکر کہنا؛ نماز میں ذکر کہنا مستحب ہے۔
4۔ نماز کے کسی بھی حالت میں سجدہ والی سورتیں کے علاوہ قرآن کی تلاوت کرنا 

(1۔ توضیح المسائل مراجع، ج1، مسئلہ نمبر 1137
2۔ وہی، مسئلہ نمبر 1124 اور 1125
3۔ وہی، مسئلہ نمبر 1134
4۔ وہی، مسئلہ نمبر 1135)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55