نماز میں بعض ایسے کلام جو بے جا کلام شمار نہیں ہوتے: اگر نماز میں نمازپڑھنے والا بے اختیار بات کرے تو اس پر سجدہ سہو واجب ہے؛ مگر ان موارد میں 1۔ سلام کا جواب دینا جو واجب ہے؛ 2۔ پیغمبر کے نام کو پڑھتے یا سنتے وقت صلوات پڑھنا؛