Thu, 12/28/2017 - 12:29
جاری پانی وہ ہے جو زمین سے اُبلے اور بہتا ہو؛ مثال کے طور پر چشمے کا پانی۔
جاری پانی اگرچہ کُرسے کم ہی کیوں نہ ہو نجاست کے آملنے سے تب تک نجس نہیں ہوتا جب تک نجاست کی وجہ سے اس کی بُو، رنگ یا ذائقہ بدل نہ جائے۔
(فتاوی آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ مسئلہ نمبر 29)
Add new comment