پانی کے شرعی احکام

قلیل پانی کی تعریف اور اس کا شرعی مسئلہ
01/01/2018 - 11:54

قلیل پانی کیا ہے؟
ایسے پانی کو قلیل پانی کہتے ہیں جو زمین سے نہ ابلے اور جس کی مقدار ایک کُر سے کم ہو۔

جاری پانی کیا ہے؟
12/28/2017 - 12:29

جاری پانی وہ ہے جو زمین سے اُبلے اور بہتا ہو؛ مثال کے طور پر چشمے کا پانی۔
جاری پانی اگرچہ کُرسے کم ہی کیوں نہ ہو نجاست کے آملنے سے تب تک نجس نہیں ہوتا جب تک نجاست کی وجہ سے اس کی بُو، رنگ یا ذائقہ بدل نہ جائے۔

Subscribe to پانی کے شرعی احکام
ur.btid.org
Online: 32