امام علی سے متعلق ویڈیوز
اسلامی جنتری میں موجود عیدوں میں سے سب سے بڑی عید، عید غدیر ہے۔
پر تاثیر عید ہے۔ اس عید کا اثر و رسوخ باقی تمام عیدوں سے زیادہ ہے۔
کیوں؟
اس لئے کہ اس عید میں امّت اسلامیہ کی ہدایت اور حکومت مقرر کی گئی ہے۔
يَا بُنَيَّ! احْفَظْ عَنِّي اَرْبَعا وَ اَرْبَعا لاَ يَضُرُّكَ مَا عَمِلْتَ مَعَهُنَّ؛
إنَّ اَغْنَى الْغِنَىٰ الْعَقْلُ، وَ اَكْبَرَ الْفَقْرِ الْحُمْقُ،
وَ اَوْحَشَ الْوَحْشَةِ الْعُجْبُ، وَ اكْرَمَ الْحَسَبِ حُسْنُ الْخُلُقِ.
امیرالمومنین علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقام کا موازنہ؛ امیر کائنات کی زبانی
قرآن کریم کی صفات (2)؛ امیرالمومنین علیہ السلام کی نظر میں
قرآن کریم کی صفات؛ امیرالمومنین علیہ السلام کی نظر میں
فالقرآنُ آمِرٌ زاجِرٌ، و صامِتٌ ناطِقٌ، حُجَّةُ اللّه ِعلى خَلقِهِ، أخَذَ علَيهِ ميثاقَهُم، و ارتَهَنَ علَيهِم أنفُسَهُم
إِذَا كُنْتَ فِى إِدْبَارٍ وَ الْمَوْتُ فِى إِقْبَالٍ فَمَا أَسْرَعَ الْمُلْتَقَى
جب تم دنیا کو پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت
تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے
تو پھر ملاقات میں دیر کیسی؟
(حکمت نمبر29)