Sat, 01/18/2020 - 20:26
امام جعفر صادق علیہ السلام:
«الشِّتَاءُ رَبِیعُ الْمُؤْمِنِ یَطُولُ فِیهِ لَیْلُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی قِیَامِهِ وَ یَقْصُرُ فِیهِ نَهَارُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی صِیَامِهِ.»
سردی کا موسم، مومن کی بہار ہے۔
اس کی لمبی راتوں سے شب بیداری کر سکتا ہے۔
اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزہ رکھ سکتا ہے۔
[وسائل الشیعه، ج 10، ص 414 ]
Add new comment