جہالت
05/14/2022 - 11:55
ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں سائبر اسپیس میں معلومات کے بلبلے حقیقیت و واقعیت کو متاثر کرنے کے درپئے ہیں اور دست و بازو، تیر و تلوار سے لڑی جانے والی جنگ اب گھروں میں بیٹھے انٹرنیٹ کی دنیا سے لڑی جارہی ہے ، جنگِ نَرم کے ماحول میں ہمارا معاشرہ شدید دباؤ میں ہے اور اسلامی نظام اور معاشرہ دشمنوں کی نرم اور گمراہ کن جارحیت کے زیر اثر ہے۔
03/02/2020 - 21:06
خلاصہ: حسد کرنے والا اگر غوروخوض کرے تو سمجھ سکتا ہے کہ اس کا حسد کرنا کئی دلائل کی بنیاد پر بالکل غلط اور فضول کام ہے۔
03/02/2020 - 20:49
خلاصہ: حسد بری صفت ہے جس کی جڑ کو پہچان کر اس سے پرہیز کرنی چاہیے۔
05/27/2019 - 12:35
خلاصہ: کفر دو طرح کا ہوسکتا ہے، لاعلمی اور جہالت سے کفر اختیار کرلینا یا جانتے ہوئے کفر کرنا۔
07/06/2017 - 08:13
لَولا خَمسُ خِصالٍ لَصارَ النّاسُ كُلُّهُم صالِحينَ:
اگر پانچ چیزیں نہ ہوتیں تو سب لوگ نیک اور صالح ہوتے؛