Thu, 07/06/2017 - 08:13
لَولا خَمسُ خِصالٍ لَصارَ النّاسُ كُلُّهُم صالِحينَ:
اگر پانچ چیزیں نہ ہوتیں تو سب لوگ نیک اور صالح ہوتے؛
وَالحِرصُ عَلَى الدُّنيا؛ متاع دنیا پر حریص ہونا
الشُّحُّ بِالفَضلِ؛ اَفْزائِش پر بخل کرنا
القَناعَةُ بِالجَهلِ؛ جہالت پر راضی رہنا
وَالإِعجابُ بِالرَّأيِ؛ خود رائے ہونا
وَالرِّياءُ فِي العَمَلِ؛ عمل میں دکھاوا
(غررالحكم، ج2، ص451، ح3260)
Add new comment