عمل

06/10/2019 - 12:48

«العلم مقرون بالعمل؛ فمن علم عمل؛ و العلم یهتف بالعمل؛ فان اجابه و الا ارتحل عنه»
علم، عمل کے ساتھ ہے، جو جان لے وہ عمل کرے، اور علم عمل کو بلاتا ہے، اگر اس نے جواب دیا تو ساتھ رہتا ہے ورنہ علم سے جدا ہو جاتا ہے۔
(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 366)

ماہ رمضان میں بہترین عمل
05/20/2019 - 18:43

خلاصہ: گناہوں سے پرہیز کرنا اس مہینہ کا سب سے افضل عمل ہے.

انسان کے اخلاق اور عمل میں رابطہ
12/03/2018 - 20:42

خلاصہ: انسان کے اعمال کا اثر اسکے اخلاق کے ذریعہ نمایاں ہوتا ہے۔

نیک عمل اور بصیرت
08/26/2018 - 14:43

خلاصہ: بغیر بصیرت کے انسان اگر عمل کریگا تو اسکے عمل میں اتنا وزن نہیں پایاجائیگا اور بغیر عمل کے بصیرت بھی حاصل نہیں ہوسکتی، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم ہر وقت بصیرت کو حاصل کرنے اور عمل کو بجالانے کی کوشش کرتے رہیں۔

امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں ایمان، اسلام سے برتر ہے
07/24/2018 - 12:07

خلاصہ: صرف زبان ایمان کے اقرار کا نام ایمان نہیں ہے بلکہ اس کے لئے دل معرفت بھی ضروری ہے۔

امام رضا(علیہ السلام) کی نظر میں ایمان اور عمل
07/15/2018 - 12:10

خلاصہ: انسان کے ایمان اور اسکے عمل میں بہت گھرا تعلق ہے۔

عمل اور اخلاق میں رابطہ
04/05/2018 - 14:49

خلاصہ: انسان کا عمل اس کے کردار پر اثر انداز ہوتا ہے۔

عمل کے ذریعہ اسلام کی دعوت
04/03/2018 - 13:04

خلاصہ: لوگوں کو اپنے عمل کے ذریعہ اسلام کی دعوت دینا چاہئے۔

اخلاق اور عمل کا رابطہ
01/08/2018 - 10:44

خلاصہ: انسان کے کردار کا اثر اس کہ روح پر ہوتا ہے۔

عمل اور اخلاق
06/08/2017 - 07:37

خلاصہ: اگر کوئی شخص شروع میں ایک جھوٹ کہتا ہے تو وہ جھوٹ اس کے دوسرے جھوٹ کے لئے مقدمہ ہوتی ہے اسی طرح یہ جھوٹ اپنی انتھاء پر پہنونچ جاتی ہے اور آخر میں اس شخص کے اندر وہ جھوٹ ایک ملکہ کی صورت اختیار کرلیتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ جھوٹ کو ایک بری صفت نہیں سمجھتا۔

صفحات

Subscribe to عمل
ur.btid.org
Online: 42