رھبر معظم
(سن بلوغ کو پہنچنے پر) دینی فریضے کے عائد ہونے کا جشن در حقیقت پروردگار کے لطف و توجہ کی وادی میں ایک بچے کے قدم رکھنے کا جشن ہے۔ ذاتی زندگی میں ایک انسان اور اجتماعی زندگی میں ایک معاشرے کی پیشرفت و ترقی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ سے اپنا رابطہ قائم رکھے۔ میرے عزیزو!
مقام معظم رهبری نے عید مبعث رسول اسلام صلی الله علیه و آله وسلم کے پر مسرت موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مورد خطاب قرار دیا
خلاصہ: ایسا نہیں ہے کہ منصبِ حکومت پر جو شخص بیٹھ جائے اور لوگ اس ک حکومت کو تسلیم کرلیں تو ان کی ضروریات پوری ہوجائیں اور محفوظ رہیں گے۔
آج اسلامی معاشرہ، تمام دیگر معاشروں کی طرح ایک بڑی مشکل سے دوچار ہے۔
آپ دیکھیں عالَم اسلام میں کیا ہو رہا ہے۔
عالم اسلام میں کچھ بے مقدار، نالائق اور پست افراد، بعض اسلامی معاشروں کے مقدرات کو اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں
و اصلح الناس اصلحھم للناس
سب سے صالح شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ لوگوں کی خیر و صلاح کے لئے کام کرے
ہم سب چاہتے ہیں کہ عباد اللہ الصالحین میں سے ہوں
اب اگر ہم اللہ کے صالح اور نیک بندوں میں سے ہونا چاہتے ہیں
خلاصہ: عید کا دن خدا سے لو لگانے اور اس سے انعام لینے کا دن ہے
رہبر انقلاب، سید علی خامنه ای(مدظله):فتنے جب سر ابھاریں تو اپنا موقف واضح رکھنا بہت ضروری ہے ..
ثقافت انسانی زندگی کی بنیاد اورکسی بھی قوم یا معاشرہ کی پہچان ہوا کرتی ہے ۔جو قومیں ثقافتی میدان میں آگے بڑھتی ہیں، ترقی اور کامیابی انکے قدم چومتے ہیں۔ آج کا زمانہ حقیقت میں ثقافتی ٹکراو اور مقابلہ کا زمانہ ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی ثقافت سے آشنائی حاصل کریں اسی اہمیت کے پیش نظر ہم ذیل میں رہبر معظم کے افکار کی روشنی میں ثقافت کی اہمیت ،افادیت ،ضروعت اور معیار کی طرف اشارہ کرینگے
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو تمام دہشت گردوں سے بدتر قرار دیتے ہوئے فرمایا :امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت کر رہا ہے ۔
خلاصہ: رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔