ھند

کوئٹہ پرس کانفرنس
06/12/2022 - 09:25

بلوچستان پاکستان کے شیعہ و سنی علمائے کرام نے ھندوستانی گستاخیوں کیخلاف مشترکہ پریس کانفرنس میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کو ناقابل برداشت بتایا اور کہا : بی جے پی کا دور اقتدار مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ طرز حکومت پر مبنی ہے ۔

مجالس فاطمیہ
01/10/2022 - 06:59

رسول اکرم کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت کے المناک موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی رامپور منگورا ڈیلا(امبیڈکرنگر) میں عزائے فاطمی کا پر شکوہ اہتمام عالم اسلام کو دعوت فکر دے رہا کہ کیوں بنت پیغمبر محض اٹھارہ برس کی عمر میں عصا بردار نظر آئیں اور شب کے سناٹے میں سپرد لحد کی گ

مراسم فاطمیہ
01/08/2022 - 08:53

میمن سادات ضلع بجنور یوپی میں حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کا سوگ نہایت عظیم اھتمام سے منایا گیا۔

فاطمیہ
01/08/2022 - 08:39

منور ہلوری کی اطلاع کے مطابق، عزائے فاطمی کی مناسبت سے ھندوستان کے مختلف شھروں کی طرح ہلور سدھارتنگر کی فضا بھی سوگواررہی ، اس موقع پر ہلور تشریف لائے مولانا سید حیدر عباس رضوی لکھنؤ نے سید المرسلین حضرت محمد مصطفی کی اکلوتی بیٹی جناب فاطمہ زہرا کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

مولانا حیدر عباس
01/05/2022 - 06:25

مولانا سید حیدر عباس رضوی نے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر مختلف خطابات کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ جنوری ۲۰۲۰ کی ابتدا میں ایران،عراق،لبنان،شام وغیرہ میں انسانیت کو تحفظ عطا کرنے والے مجاہدین کی شہادت کا اثر پوری دنیا میں نظر آنے لگا ہے۔ آج قریہ قریہ بستی بستی یاد شہداء میں سیمینار،جلسات اور

فاطمہ زھراء
12/20/2021 - 09:25

ایام فاطمیہ کے موقع پر سرزمین ھندوستان کے مختلف صوبوں از جملہ کشمیر، یوپی، بمبئی ، دلی ، بہار ، بنگال اور علی پور میں مجالس فاطمی کا اہتمام گیا میں جس میں مقررین نے سیرت حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالی۔

Subscribe to ھند
ur.btid.org
Online: 41