ظھور
نویں امام حضرت محمد تقی علیہ السلام کی رو سے اپ کے فرزند حضرت امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظھور کی شرط 313 مخلص انصار کی پیدائش ہے ۔
امام علی علیہ السلام نے فرمایا: « اِعْلَمُوا أَنَّ اَلْأَرْضَ لاَتَخْلُو مِنْ حُجَّةٍ لِلَّهِ عَزَّوَجَلَّ، وَ لَكِنَّ اَللَّهَ سَيُعَمِّي خَلْقَهُ عَنْهَا بِظُلْمِهِمْ وَ جَهْلِهِمْ۔۔۔اَلْحُجَّةَ تَعْرِفُ اَلنَّاسَ وَ لاَيَعْرِفُونَهَا، كَمَاكَانَ يُوسُفُ يَعْرِفُ اَلنَّاسَ وَ هُمْ لَهُ مُنْكِر
امام محمد باقرعلیہ السلام نے فرمایا: «اذا خَرَجَ أَسنَدَ ظَهْرهُ اِلَی الكَعبةِ وَ اجتَمع له ثلاثُمِأَةٍ وَ ثَلاثَةَ عَشَرَ رجَلاً. فَأَوَّلُ ما یَنطِقُ بِهِ هذِهِ الإیة «بَقِیةُالله خیرٌلكُم اِنْ كُنتُم مؤمنین» ۔ (۱)
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: مَن ثَبَتَ عَلی مُوالاتِنا فی غَیبَهِ قائِمِنا، اَعطاهُ اللهُ عَزَّوَجَلَّ اَجرَ اَلفِ شَهیدٍ مِن شُهَداءِ بَدرٍ وَ اُحُدٍ ۔ (۱)
امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا: قَبْلَ قیامِ القائمِ(علیهالسلام) خَمسُ علاماتٍ مَحْتُوماتٍ. اَلیمانی وَ السُّفیانی و الصَّیحَةُ وَ قَتلُ النَّفسِ الزَّكِیَّةِ وَ الخَسفُ بِالبَیداء ۔ (۱)
امام پنجم حضرت محمد باقرعلیہ السلام نے ایک حدیث میں امام زمانہ (عج) کے زمانہ ظھور کو پانے والے اور حضرت (عج) کی رکاب میں لڑنے والے افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے مخالفین اور اپ سے برسرپیکار افراد پر لعنت فرمائی ہے ۔
آقا ! آج آپ سے مجھے عہد کرنا ہے ، البتہ اپنی تمام تر بے بضاعتی اور کم ظرفی و نالائقی کا اعتراف ہے مجھے- میں کون ہوں کیا ہوں اور میری حقیقت کیا ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں-
امام جعفر صادق علیہ السلام سے جب راوی حجت الھی کے بارے میں سوال کیا کہ " کیا زمین بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟ تو حضرت نے جواب میں فرمایا «أَتَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ؟
امام زمانہ (عج) کی حکومت میں حضرت عیسی (ع) کی ذمہ داریاں
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بے مثال الھی حکومت میں حضرت عیسی علیہ السلام کی دو اہم ذمہ داریاں ہوں گی :
۱: منصب وزارت