عیب

ہمیں ہمارا عیب بتانے والا شخص ہمارا خیرخواہ
08/01/2019 - 10:55

خلاصہ: جو شخص ہمیں ہمارا عیب بتائے ہمیں چاہیے کہ اسے اپنا خیرخواہ سمجھیں اور اس کی بات کے مطابق اپنی اصلاح کرنے کی کوشش کریں۔

ظاہری عیب اور باطنی عیب سے مطلع ہونے پر انسان کا ردّعمل
08/01/2019 - 10:38

خلاصہ: جب کسی آدمی کو اس کا ظاہری عیب بتایا جائے تو اس کا ردّعمل اچھا ہوتا ہے، لیکن اگر باطنی عیب بتایا جائے تو اس کا ردّعمل اچھا نہیں ہوتا، اس کی وجہ کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے۔

مادی ہدیہ اور معنوی ہدیہ میں فرق
08/01/2019 - 08:50

خلاصہ: عموماً انسان کو مادی ہدیہ پسند ہوتا ہے اور معنوی ہدیہ سے غافل ہوتا ہے، ان دونوں ہدیوں میں فرق پائے جاتے ہیں۔ معنوی ہدیہ مادی ہدیہ سے بہتر اور زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔

اپنے دینی بھائی سے ہدیے لینا
08/01/2019 - 08:44

خلاصہ: اگر انسان معنویت اور روحانیت کی طرف توجہ کرے تو اپنے دینی بھائیوں سے معنوی ہدیے لے سکتا۔

سب سے زیادہ محبوب بھائی
08/01/2019 - 08:37

خلاصہ: سب سے زیادہ محبوب دینی بھائی وہ ہونا چاہیے جو ہمیں ہمارے عیب ہدیہ دے۔

اپنے عیوب
03/03/2019 - 19:22

امام علي عليہ السلام:أبْصَرُ النَّاسِ مَنْ أَبْصَرَ عُيُوبَهُ وَ أَقْلَعَ عَنْ ذُنُوبِهِ؛سب سے زیادہ عقلمند،وہ شخص ہے کہ جو اپنے عیوب پر نظر رکھےاور اپنے گناہوں سے دوری اختیار کرے۔[غررالحکم،حکمت۴۶۹۰]

صفحات

Subscribe to عیب
ur.btid.org
Online: 60