گمراہی
خلاصہ: سنگدلی کے مختلف اسباب ہوتے ہیں، ان میں سے ایک گانا اور میوزک وغیرہ ہے۔
امیرالمومنین (علیه السلام):
«فَرَکِبَ بِهِمُ الزَّلَلَ، وَ زَيَّنَ لَهُمْ الْخَطَل»
[شیطان نے] اپنے دوستوں کو لغزشوں کے سواری پر سوار کردیا ہے اور گمراہی اور انحراف کو ان کے لئے زینت دے رکھی ہے۔
(نهج البلاغه، خطبه 7)
خلاصہ: اگر کوئی خداوند عالم کے بتائے ہوئے راستہ اپنائے گا تو یقینا خداوند عالم اسے سیدھے راستہ کی ہدایت کریگا تا کہ وہ بندہ انسانیت کے بلند درجوں کو حاصل کرسکے۔
خلاصہ: شیطان جو انسان سے دشمنی کرتا ہے، وہ انسان کی نفسانی خواہش کے ذریعے انسان کو بہکاتا ہے۔
خلاصہ: شیطان جو انسان کو گمراہ کرتا ہے اس کا ایک طریقہ کار یہ ہے کہ قدم بہ قدم انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے، لہذا انسان اپنی زندگی کے مختلف مسائل میں خیال رکھے کہ جو شخص اسے گناہ کی طرف مائل کررہا ہے، یہ بات ایک گناہ پر نہیں رکے گی، بلکہ ہوسکتا ہے کہ قدم بہ قدم اس کو گمراہی کی طرف لے جائے کہ انسان کو معلوم بھی نہ ہوپائے کہ دھوکہ کا شکار ہوکر گمراہ ہورہا ہے۔
خلاصہ: ا انسان کو خیال رکھنا چاہیے کہ شیطان کے وسوسہ سے بچے، کیونکہ شیطان کسی بھی بات یا سوچ سے انسان کو گمراہ کرسکتا ہے۔
خلاصہ: جس معاشرے میں امانتداری نہ ہو وہ معاشرہ کبھی بھی اسلامی معاشرہ نہیں بن سکتا۔