عید غدیر
غدیر اور ولایت کا مضمون و مفہوم معاشرہ کی ہر فرد کے کردار میں جلوہ گر ہو، اپ جوان غدیر کو اچھی طرح اپنے ذہنوں میں بیٹھا لیں اور اپنی زندگی میں جامہ عمل پہنائیں ۔
حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای
31/10/2012
ہجرت کا دسواں سال تھا اور حج کا موسم اور حجاز کا میدان ایک کثیر اجتماع پر گواہ تھا ، رسول کی امت ایک نعرہ کے ساتھ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں تھی ، اس سال حج کے موقع پر کچھ اور ہی شوق و اشتیاق تھا ، مسلمان جلدی جلدی منزلوں کو طے کرتے ہوئے خود کو مکہ اور بیت اللہ پہونچا رہے تھے ، لبیک اللھم لبیک ک
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) نے اپنی حدیث غدیر کے ذریعہ مختلف مقاموں پر اپنی امامت کی حقانیت کو پیش کیا۔
عرب لوگ جب چاہتے تھے کہ اپنی قوم کے لئے کسی شخص کی قیادت اور ریاست کا اعلان کریں تو ان کی ایک رسم، اس کے سر پر عمامہ باندھنا تھی۔
اسلامی جنتری میں موجود عیدوں میں سے سب سے بڑی عید، عید غدیر ہے۔
پر تاثیر عید ہے۔ اس عید کا اثر و رسوخ باقی تمام عیدوں سے زیادہ ہے۔
کیوں؟
اس لئے کہ اس عید میں امّت اسلامیہ کی ہدایت اور حکومت مقرر کی گئی ہے۔
عید غدیر خوشی کا دن ہے اس دن ہمیں برملا خوشی کا اظہار کرنا چاہیئے اسی تناظر میں مندرجہ ذیل نوشتہ ملاحظہ فرمائیں۔
روایات میں عید غدیر کے دن ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کی بہت تاکید کی گئی ہے اسی حوالے سے مبارک باد دینے کے طریقہ کو مندرجہ ذیل نوشتہ میں ملاحضہ فرمائیں۔
غدیر سے متعلق معصومینؑ کے فرامین کا اجمالی جائزہ۔
اس تحریر میں معصومین علیہم السلام کی نظر میں غدیر کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا جارہاہے۔