عید غدیر کی اہمیت

Create: 08/21/2018 - 15:24

اسلامی جنتری میں موجود عیدوں میں سے سب سے بڑی عید، عید غدیر ہے۔

 پر تاثیر عید ہے۔ اس عید کا اثر و رسوخ باقی تمام عیدوں سے زیادہ ہے۔

 کیوں؟

اس لئے کہ اس عید میں امّت اسلامیہ کی ہدایت اور حکومت مقرر کی گئی ہے۔

ارشاد الہی ہوا: «بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ»؛

«اس حکم کو پہنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے

اور اگر آپ نے یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا»
یعنی یہ اللہ کی طرف سے خاص پیغام جس کو پہنچانا تیری ذمہ داری ہے۔

غدیر خم جو جحفہ کے علاقہ میں ایک جگہ تھی وہاں پر،

نبی اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم) نے لوگوں کو اکٹھا کیا،

حاجیوں کے قافلوں کو ایک ساتھ اکٹھا کیا

اور اس مسئلہ کو بیان کیا تب آیت نازل ہوئی «الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي»؛

«آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیا ہے»

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 68