زبان

02/19/2023 - 06:33

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : «رَاحَةُ الإنسَانِ فِی حَبسِ اللِّسَانِ » ۔ (۱)

انسان کا سکون زبان کو قید کرنے میں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: جامع‌الأخبار، ص۹۳ ۔

 شوہر کو زبان سے تکلیف پہنچانا
04/15/2020 - 20:10

ایسی عورت جو زبان سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچاتی ہو اسکے لیے بدترین عذاب ہے۔

زبان پر کنٹرول
12/12/2019 - 17:48

زبان ایک ایسا ہتھیار ہے کہ اگر اسے کنٹرول میں رکھا گیا اور گالی گلوچ سے پرہیز کیا گیا تو یہ نجات اور جنت کا ذریعہ ہے وگر نہ زبان کی آفتون کی وجہ سے بیشمار انسان جہنم کی آگ کا نوالہ بنیں گے۔

صرف زبان سے  استغفراللہ  کہنا
09/18/2019 - 15:47

خلاصہ: اگر کوئی بندہ استغفار کریگا تو خداوند عالم اسکی تمام پریشانیوں کو دور کردیگا، جب انسان  اللہ کے نیک بندوں میں شامل ہوجاتاہے تو ہر لمحہ خدا کی یاد میں رہتا ہے۔

زبان کے استعمال کے بارے میں چند تربیتی نکات
06/16/2019 - 19:19

خلاصہ: حدیث میں زبان اور جسم کے اعضاء کی گفتگو بیان ہوئی ہے، اس سے متعلق چند تربیتی نکات کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔

زبان اور جسم کے اعضاء کی گفتگو کے متعلق چند نکات
06/16/2019 - 19:14

خلاصہ: حدیث میں زبان اور جسم کے اعضاء کی گفتگو بیان ہوئی ہے، اس سے متعلق چند نکات کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔

جسم کے اعضاء سے زبان کی گفتگو
06/16/2019 - 19:09

خلاصہ: جسم کے اعضا سے زبان کی گفتگو کے بارے میں مندرجہ ذیل روایت کو نقل کرتے ہوئے اس سے متعلق چند نکات بیان کیے جارہے ہیں۔

زبان خیر و شر کی کنجی
06/16/2019 - 19:05

خلاصہ: زبان انسان کے جسم کا ایسا حصہ ہے جس سے انسان فائدہ حاصل کرسکتا ہے اور اگر اسے غلط استعمال کرے تو نقصان کا شکار ہوگا۔

زبان
02/20/2019 - 20:58

زبان،ایک ایسا درندہ ہے کہ جسے اگر کھلا چھوڑ دیا جائے تو ضرور ڈسے گا!

حکمت اور زبان کا رابطہ
08/20/2018 - 12:45

خلاصہ: حکیم اور عقلمند  ہمیشہ اپنی زبان کو صحیح جگہ پر کھولتا ہے۔

صفحات

Subscribe to زبان
ur.btid.org
Online: 38