سکون
02/19/2023 - 06:33
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : «رَاحَةُ الإنسَانِ فِی حَبسِ اللِّسَانِ » ۔ (۱)
انسان کا سکون زبان کو قید کرنے میں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: جامعالأخبار، ص۹۳ ۔
12/23/2019 - 11:54
خلاصہ: اس بات کو گہری سوچ سے سمجھنا چاہیے کہ گھر میں پُرسکون ماحول بنانے کے اسباب کیا ہیں۔
12/23/2019 - 11:54
خلاصہ: ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اپنے آس پاس افراد کے درمیان امن و سکون فراہم کرسکتا ہے۔
08/14/2018 - 18:16
خلاصہ: انسان جب لوگوں کے لئے کینہ پروری میں لگ جاتا ہے تو نہ اسے آرام میسر ہوتا ہے نہ ہی لوگوں میں اس کی کوئی عزت باقی رہتی ہے۔
03/05/2018 - 19:36
خلاصہ: اگر لڑکیوں کی شادی ان کے وقت پر نہیں کی گئی تو ان کا حرام میں گرفتار ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔